the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں میرٹھ کے بھاون پور علاقے میں ایک پولیس اہلکار نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی زہر کھا لیا جس سے اس کی بھی موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ میرٹھ میں سیلس ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں تعینات بھاون



پور کے رہنے والے (55) سالہ کانسٹیبل وجے پال کا بیٹی کی شادی کے سلسلے میں بینک سے رقم نکالنے کو لے کر بیوی سويتا سے جھگڑا ہو گیا تھا۔جھگڑے نے طول پکڑ لیا اور وجے پال نے تیز دھاردار ہتھیار سے بیوی پر حملہ کر دیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.